بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad of Qadian(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

فقہی مسائل 48

Fiqahi Masail #48, Marriage Issues, Life Insurance

Q1 01:30

ہمارے ہاں یہ رواج ہے کہ شادی کے موقع پر والدین کچھ زیور بچیوں کو پہناتے ہیں ۔ اگر کسی والدہ کے پاس کچھ زیور ہو تو کیا وہ اپنا سارا زیور بیٹیوں کو دے سکتی ہے؟ یا بیٹوں کو بھی اس میں سے دینا ضروری ہوگا؟ اور سوال کا دوسرا حصہ یہ ہے کہ والدہ کی وفات پر زیور کی تقسیم کس طرح ہوگی؟

Q2 05:40

اگر ایک شخص عاقل ، بالغ اور صحت مند ہے اور شادی کی عمر کو پہنچا ہوا ہے مگر اس کے پاس شادی کرنے کے وسائل نہیں تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟

Q3 14:50

اسلام میں لائف انشورنس جائز ہے یا نہیں؟

Q4 26:10

اگر رشتہ کے لئے استخارہ کیا جائے اور کوئی واضح چیز نظر نہ آئے یا سمجھ نہ آئے اور نہ ہی دل میں کوئی اطمینان کی صورت ہو تو کیا پھر وہاں رشتہ نہیں کرنا چاہئیے؟