بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad of Qadian(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

فقہی مسائل 91

Fiqa’hi Masail #91

A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence.

Q1 1:17

خواتین سے بھرے ہوئے دو جہاز سعودیہ پہنچے مگر سعودی حکومت نے ائرپورٹ سے یہ کہہ کر واپس بجھوادیا کہ اُن کے ہمراہ کوئی محرم مرد نہیں ہے۔ حج کے حوالہ سے محرم کے ساتھ ہونے کے بارے میں کیا حکم اور تفصیلات ہیں؟

Q2 7:04

اگر ایک لڑکی کا نکاح ہوا ہے رخصتی نہیں ہوئی۔ اور تقدیر الٰہی سے کچھ ایسا ہوا کہ وہ لڑکا فوت ہوگیا۔ اب اُس لڑکی کے بارے میں کیا حکم ہے کہ کیا وہ عدت گزارے گی اور کیا اس پر بیوہ کا لفظ استعمال ہوگا؟

Q3 10:08

کیا صرف دو آدمی مل کر جمعہ پڑھ سکتے ہیں؟

Q4 14:12

سؤر کھانا کیوں منع ہے؟ جب نارویجن لوگوں سے گفتگو کرتے ہیں تو وہ کہتے ہیں کہ اگر اس کا کھانا منع ہے تو پھر تمہارے خدا نے اس کو پیدا کیوں کیا؟

Q5 20:36

اگر کوئی وتر کی ادائیگی سے پہلے نہیں اٹھ سکا یا وتر رہ گئے ہیں یا نماز فجر میں یاد آیا کہ وتر رہ گئے ہیں تو پھر کیا کرنا چاہئیے؟