بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad of Qadian(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

Khatme Nabuwwat (Finality of Prophethood) and Ahmadiyya Muslim Jama’at #1

پروگرام ١۔ مسئلہ ختم نبوت كی حقیقت كیا ہے؟ قرآن مجید میں جو خاتم النبیین كے الفاظ آئے ہیں كیا اس كا ترجمہ “نبیوں كو ختم” كرنے والا ہے؟ كیا اس كا ترجمہ “نبیوں كو بند” كرنے والا ہے؟ نبی كی بعثت كی كیا غرض ہے اور وہ كب مبعوث ہوتا ہے؟ ایك ترجمہ یہ كیا جاتا ہے كہ آنحضرت ؐ “آخری نبی” ہیں، یہاں آخری كا كیا مفہوم ہے؟ نبیوں كی مہر سے كیا مراد ہے؟