بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad of Qadian(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

Khatme Nabuwwat (Finality of Prophethood) and Ahmadiyya Muslim Jama’at #2

۔ اُمت محمدیہ میں كیا نبی آنے كا قرآن مجید میں ذكر ہے؟ بعض لوگ كہتے ہیں كہ صدیق، شہید اور صالح تو آسكتے ہیں مگرنبی نہیں؟ كیا مع كا ترجمہ ہے كہ اطاعت كرنے والے لوگ جنت میں نبیوں، صدیقوں، شہیدوں اور صالحین كے ساتھ ہوں گے؟ اس آیت میں صرف رفاقت كا ذكر ہے۔ مومنین كے درجات دوسری آیات میں بیان ہوئے ہیں؟ اس آیت كی تشریح كیا كسی نے پہلے بھی امت محمدیہ میں كی ہے یا جماعت احمدیہ كی اختراع ہے؟