بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad of Qadian(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

سچ تو یہ ہے۔ پروگرام ۱۸

Sach to ye hai #18

اس پروگرام میں ہم جائزہ لیں گے۔

۔۱۔ احمدیوں نے پیپلز پارٹی کو انتخابات میں کیوں سپورٹ کیا ؟

۔۲۔   1970 کے انتخابات میں ملک کے سیاسی افق پر کون سے خطرات منڈلا رہے تھے؟ اور اس وقت کون کون سی سیاسی جماعتیں موجود تھیں؟

۔۳۔ کیا 100فیصد احمدیوں نے پیپلز پارٹی کو ووٹ دیا؟

۔۴۔پنجاب میں ووٹینگ کا طریقہ کار کیا تھا؟

۔۵۔کیا کوثر نیازی کی ساری انتخابی مہم احمدیوں نے چلائی تھی؟

۔۶۔کیا ساری پیپلز پارٹی احمدیوں کے خلاف تھی؟

۔۷۔شاہ فیصل کس وجہ سے احمدیوں کے خلاف تھے؟

۔۸۔کیا قومی اسمبلی کے اراکان اس وجہ سے احمدیوں کے خلاف تھے کہ پہلے احمدیوں نے انہیں کافر قرار دیا تھا؟