بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad of Qadian(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

سچ تو یہ ہے۔ پروگرام ۲۳: قادیانی کلمہ، کلمة الفصل

Sach to ye hai #23: Reply to JTR Media house allegations

اس پروگرام میں مندرجہ ذیل اعتراضات کے جوابات دئے جائیں گے

 قادیانی کلمہ پڑھنے کے باوجود غیرمسلم ہیں۔اس کے ثبوت میں ایک مولوی صاحب نے مسیلمہ کذاب کی مثال دی کہ وہ بھی کلمہ پڑھتا اوراذان دیتا تھا لیکن دعویٔ نبوت کی وجہ سے کوئی اعتبار نہ رہا۔اسی لیے اس کے ساتھ جنگ کی گئی گویا احمدیوں کے ساتھ بھی یہی سلوک ہونا چاہیے

انہی مولوی صاحب نے کتاب “کلمتہ الفصل ” سے یہ بات پیش کی ہے کہ حضرت مسیح موعودؑ کے بیٹے حضرت مرزا بشیر احمد صاحب نے اپنی اس کتاب میں حضرت مرزا غلام احمد صاحب علیہ السلام کو نعوذ باللہ نبی کریم ؑ سے افضل قرار دیا ہے ؟