بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad of Qadian(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

سچ تو یہ ہے۔ پروگرام ۲۴: پاکستانی آئین سے بغاوت؟

Sach to ye hai #24: Reply to JTR Media house allegations (Part 2)

احمدیوں کے خلاف الزام تراشی کی تازہ مہم میں ایک الزام یہ لگایاگیاکہ احمدی حضرات 1974ء کی ترمیم کو تسلیم نہ کرکے آئین سے بغاوت کا راستہ اختیار کرتے ہیں اس لیے گویاوہ اقلیتی حقوق کے بھی مستحق نہیں۔