بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad of Qadian(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

سچ تو یہ ہے۔ پروگرام ۲۷: تنظیم اسلامی کے اعتراضات

Sach to ye hai #27: Reply to Tanzeem-e-Islami allegations

تنظیم اسلامی کے یو ٹیوب چینل پر “زمانہ گواہ ہے” کی قسط نمبر 124 میں یہ اعتراض لگایا گیا کہ معاذ اللہ احمدی حضرت مرزا صاحب کا مقام نبی کریمﷺ سے بڑھا کر پیش کرتے ہیں۔اور بطور ثبوت ایک احمدی شاعر قاضی ظہور الدین اکمل صاحب کا یہ شعر پیش کرتے ہیں:  محمدپھر اتر آئے ہیں اکمل اور آگے سے ہیں بڑھ کر اپنی شان میں