بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad of Qadian(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

سچ تو یہ ہے۔ پروگرام ۲۸: تنظیم اسلامی کے اعتراضات

Sach to ye hai #28: Reply to Tanzeem-e-Islami allegations

تنظیم اسلامی کے یو ٹیوب چینل “زمانہ گواہ ہے” کی قسط نمبر 124 میں یہ اعتراض لگایا گیا کہ معاذ اللہ قادیانیوں نے نیا قرآن بنا لیا ہے۔ معترض نے احمدیوں پرقرآن کی بجائے مرزا صاحب کی اپنی الہامی کتاب‘‘تذکرہ’’ کی تلاوت کرنے کاغلط الزام بھی لگایا ہے۔ اس اعتراض کا تفصیلی جواب اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں