بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad of Qadian(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

سچ تو یہ ہے۔ پروگرام ۲۹: تنظیم اسلامی کے اعتراضات

Sach to ye hai #29: Reply to Tanzeem-e-Islami allegations

تنظیم اسلامی کے یو ٹیوب چینل “زمانہ گواہ ہے” کی قسط نمبر 124 میں یہ اعتراض کیا گیا ہےکہ مرزا صاحب پر وہی قرآنی آیات نازل ہوئیں جو آنحضرتﷺ پر نازل ہوئی تھیں۔جیسے و رفعنا لک ذکرک،،انا اعطینک کالکوثر۔۔۔۔ لہذا یہ توہین قرآن ہے