بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad of Qadian(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

سچ تو یہ ہے۔ پروگرام ۳۱: تنظیم اسلامی کے اعتراضات

Sach to ye hai #31: Reply to Tanzeem-e-Islami allegations

الزام یہ لگایا گیاہےکہ مرزاصاحب کے دعویٰ مثیل مسیح پر جب یہ اعتراض ہوا کہ ان کی ماں کا نام مریم نہیں بلکہ چراغ بی بی ہے تو انہوں نے اس کا جواب کشتی نوح ص 51 پر یہ دیا کہ خدا نے میرے ساتھ انٹر کورس کیا ،میں حاملہ ہوا اوردس ماہ بعد مجھے درد زہ ہوئی اور مجھ سے عیسیٰ پیدا ہوا۔