بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad of Qadian(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

سچ تو یہ ہے۔ پروگرام ۳۳: طاہر اشرفی کے اعتراضات

Sach to ye hai #33: Reply to Tahir Ashrafi allegations

مولوی طاہر اشرفی صاحب کی ایک ویڈیو منظرعام پہ آئی ہے جس میں وہ احمدیوں پر کلمہ پر بدنیتی کا الزام لگاتے ہیں اور امام جماعت احمدیہ یا ان کے ترجمان کو مباہلہ کا چیلنج دے رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں انہوں نے کہا کہ 20 نومبر2018ءکو اسلام آباد میں بین الاقوامی رحمة للعالمین کانفرنس میں انہوں نے دنیا کو بتایا کہ احمدی کلمہ لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ پڑھتےہیں تو اس سے مراد وہ مرزا قادیانی صاحب لیتے ہیں۔