بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad of Qadian(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

سچ تو یہ ہے۔ پروگرام ۳۵: طاہر اشرفی کے اعتراضات

Sach to ye hai #35: Reply to Tahir Ashrafi allegations

آجکل سوشل میڈیا میں طاہر اشرفی صاحب کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ان کا دعویٰ ہے کہ احمدی کلمہ میں محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بجائے مرزا صاحب مراد لیتے ہیں۔اور اس کی تائید میں انہوں نے ‘‘ ایک غلطی کا ازالہ صفحہ207 ’’سے یہ حوالہ پیش کیا ہے

 ‘‘مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہِ وَالَّذِیْنَ مَعَہ، اَشِدَّآءُ عَلَی الْکُفَّارِ رُحَمَآءُ بَیْنَھُمْ۔ اس وحی الٰہی میں میرا نام محمد رکھا گیا اور رسول بھی۔ ’’

(ایک غلطی کا ازالہ،روحانی خزائن جلد18 صفحہ207)

اس پروگرام میں دکھائے جانے والے تمام حوالہ جات اس لنک موجود ہیں