بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad of Qadian(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

سچ تو یہ ہے۔ پروگرام ۴۰: مسیلمہ کذاب کا جھوٹا دعوی نبوت اور اس کی سزا

Sach to ye hai #40: Musailma Kazzab

مولوی احمد علی سراج جنرل سیکرٹری بین الاقوامی تحریک ختم نبوت نے انٹرنیشنل رحمة للعالمین کانفرنس اسلام آباد منعقدہ20 نومبر2018ءمیں اپنی تقریر میں کہا کہ مدینہ کی ریاست میں خلافت کا اجماع اس پر ہوا کہ جس نے نبوت کا دعویٰ کیا اس کے لیے مدینہ سے لشکر گیا اورجو معرکہ ختم نبوت مسیلمہ کذاب کے خلاف لڑا گیا اس میں 1200 صحابہ شہید ہوئے۔

مسیلمہ کذاب کون تھا اس کا کیا دعوی تھا اور کیوں قتل کیا گیا یہ سب تفصیل اس پروگرام میں دیکھیں۔