علامہ جاوید غامدی صاحب نے سوشل میڈیا پر خلافت احمدیہ کے بارہ میں ایک سوال کے جواب میں یہ نظریہ پیش کیا کہ خلافت سے مراد محض ریاست و حکومت ہے،اس کا کوئی دینی تصورنہیں ہے۔لہذا ان کے نزدیک حکومت کے بغیر خلافت احمدیہ کی کوئی حیثیت نہیں۔
اس اعتراض کا جواب سچ تو یہ ہے کے اس پروگرام میں ملاحظہ فرمائیں۔
پروگرام میں دکھائے جانے والے حوالہ جات اس لنک سے دیکھے جا سکتے ہیں۔