بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad of Qadian(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

سچ تو یہ ہے۔ پروگرام ۲۲: الیکشن ۲۰۱۸ء

Such to ye hai #22: Election 2018

اس پروگرام میں جائزہ لیں گے

 ۔۱۔دنیا کے جمہوری ممالک میں الیکشن کا کیا طریق کار ہے اور پاکستان میں کیا صورت حال ہے؟

۔۲۔احمدی ووٹ کیوں نہیں دیتے؟

۔۳۔الیکشن میں احمدیوں کے ساتھ کیا امتیازی سلوک کیا جاتا ہے ؟

۔۴۔جب الیکشن کمیشن کو احمدیوں کے ساتھ امتیازی سلوک کا خط لکھا گیا تو کیا جواب ملا؟

۔۵۔کیا یہ تمام انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ؟

۔۶۔آئین اس بارہ میں کیا کہتا ہے ؟