بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad of Qadian(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

سچ تو یہ ہے۔ پروگرام ۲۱: اسلام آباد ہائی کورٹ

Such to yeh hai #21: IHC comments about Ahmadis

اس پروگرام میں ہم جائزہ لیں گے

۔۱۔آئین پاکستان میں تمام مذاہب والوں کو کیا حقوق دئیے ہیں؟

۔ ۲۔احمدیوں کے خود کومسلم کہنے سے کیا بہران پیدا ہو رہاہے؟

۔ ۳۔مذہب کے حوالہ سے سول سروس کا ریکارڈ کیا ضروری ہے ؟

۔ ۴۔جج صاحب کس قسم کی نئی قانون سازی چاہتے ہیں ؟

۔ ۵۔احمدیوں کی تعداد کے فرق سے ریاست کو کیا خطرہ ہوسکتا ہے؟

۔ ۶۔کیا دنیا کے کسی اور ملک میں ایسا قانون ہے کہ آپ کو بار بار اپنی مذہبی حیثیت ڈیکلیر کرنی پڑے؟