In the Name of Allah, The Most Gracious, Ever Merciful.
Al Islam
Love for All, Hatred for None.
Al Islam Home Page
>
Urdu Home Page
>
Al Islam Urdu Library
اردو
»
الاسلام لائبریری
»
منظوم کلام
»
چوھدری محمد علی
غزل
دیدہء نمناک کا تازہ شمارہ دیکھنا، ق قسمت کا سرمژگاں ستارہ دیکھنا
غزل
عمر بھر اشک کی آواز پہ چلنے والے ، فکر مت کر کہ یہ سورج نہیں ڈھلنے والے
احساس کو بھی جانچ نظر کو ٹٹول بھی، ماحول جل رہا ہے تو کچھ منہ سے بول بھی