The Holy Quran 10:101 – Yunus (یُوْنُسَ)

وَمَا کَانَ لِنَفۡسٍ اَنۡ تُؤۡمِنَ اِلَّا بِاِذۡنِ اللّٰہِ ؕ وَیَجۡعَلُ الرِّجۡسَ عَلَی الَّذِیۡنَ لَا یَعۡقِلُوۡنَ ﴿۱۰۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And no soul can believe except by the permission of Allah. And He makes His wrath descend on those who will not use their reason.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور کسی نفس کو اختیار نہیں کہ وہ ایمان لائے مگر اللہ کے اِذن کے ساتھ۔ اور وہ ان (کے چہروں) پر جو عقل سے کام نہیں لیتے (ان کے دل کی) پلیدی تھوپ دیتا ہے۔