The Holy Quran 10:11 – Yunus (یُوْنُسَ)
دَعۡوٰٮہُمۡ فِیۡہَا سُبۡحٰنَکَ اللّٰہُمَّ وَتَحِیَّتُہُمۡ فِیۡہَا سَلٰمٌ ۚ وَاٰخِرُ دَعۡوٰٮہُمۡ اَنِ الۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿٪۱۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Their prayer therein shall be, ‘Glory be to Thee, O Allah!’ and their greeting therein shall be, ‘Peace.’ And the conclusion of their prayer shall be, ‘All praise be to Allah, the Lord of the worlds.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
وہاں ان کا اعلان یہ ہوگا کہ اے (ہمارے) اللہ! تو پاک ہے اور وہاں ان کا خیرسگالی کا کلمہ سلام ہوگا اور اُن کا آخری اعلان یہ ہوگا کہ سب تعریف اللہ ہی کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا ربّ ہے۔