The Holy Quran 10:110 – Yunus (یُوْنُسَ)

وَاتَّبِعۡ مَا یُوۡحٰۤی اِلَیۡکَ وَاصۡبِرۡ حَتّٰی یَحۡکُمَ اللّٰہُ ۚۖ وَہُوَ خَیۡرُ الۡحٰکِمِیۡنَ ﴿۱۱۰﴾٪

English translation by Maulawi Sher Ali

And follow that which is revealed to thee and be steadfast until Allah give His judgment. And He is the Best of judges.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اُس کی پیروی کر جو تیری طرف وحی کیا جاتا ہے اور صبر سے کام لے یہاں تک کہ اللہ فیصلہ صادر کر دے اور وہ فیصلہ کرنے والوں میں سب سے بہترہے۔