The Holy Quran 10:20 – Yunus (یُوْنُسَ)

وَمَا کَانَ النَّاسُ اِلَّاۤ اُمَّۃً وَّاحِدَۃً فَاخۡتَلَفُوۡا ؕ وَلَوۡلَا کَلِمَۃٌ سَبَقَتۡ مِنۡ رَّبِّکَ لَقُضِیَ بَیۡنَہُمۡ فِیۡمَا فِیۡہِ یَخۡتَلِفُوۡنَ ﴿۲۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And mankind were but one community, then they differed among themselves; and had it not been for a word that had gone before from thy Lord, it would have already been judged between them concerning that in which they differed.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور تمام انسان نہیں تھے مگر ایک ہی امت۔ پھر انہوں نے اختلاف شروع کر دیا۔ اور اگر تیرے ربّ کی طرف سے (قضاءو قدر کا) فرمان صادر نہ ہو چکا ہوتا تو اُن کے درمیان اس کا فیصلہ نپٹا دیا جاتا جس میں وہ اختلاف کیا کرتے تھے۔