The Holy Quran 10:21 – Yunus (یُوْنُسَ)
وَیَقُوۡلُوۡنَ لَوۡلَاۤ اُنۡزِلَ عَلَیۡہِ اٰیَۃٌ مِّنۡ رَّبِّہٖ ۚ فَقُلۡ اِنَّمَا الۡغَیۡبُ لِلّٰہِ فَانۡتَظِرُوۡا ۚ اِنِّیۡ مَعَکُمۡ مِّنَ الۡمُنۡتَظِرِیۡنَ ﴿٪۲۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And they say, ‘Why has not a Sign been sent down to him from his Lord?’ Say, ‘The unseen belongs only to Allah. So wait; I am with you among those who wait.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور وہ کہتے ہیں کہ اس پر اس کے ربّ کی طرف سے کوئی آیت کیوں نہیں اتاری جاتی؟ تو کہہ دے کہ یقیناً غیب (پر تسلّط) اللہ ہی کا ہے۔ پس انتظار کرو، یقیناً میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں سے ہوں۔