The Holy Quran 10:26 – Yunus (یُوْنُسَ)

وَاللّٰہُ یَدۡعُوۡۤا اِلٰی دَارِ السَّلٰمِ ؕ وَیَہۡدِیۡ مَنۡ یَّشَآءُ اِلٰی صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ ﴿۲۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And Allah calls to the abode of peace, and guides whom He pleases to the straight path.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اللہ سلامتی کے گھر کی طرف بلاتا ہے اور جسے چاہتا ہے اسے سیدھے راستے کی طرف ہدایت دیتا ہے۔