The Holy Quran 10:28 – Yunus (یُوْنُسَ)
وَالَّذِیۡنَ کَسَبُوا السَّیِّاٰتِ جَزَآءُ سَیِّئَۃٍۭ بِمِثۡلِہَا ۙ وَتَرۡہَقُہُمۡ ذِلَّۃٌ ؕ مَا لَہُمۡ مِّنَ اللّٰہِ مِنۡ عَاصِمٍ ۚ کَاَنَّمَاۤ اُغۡشِیَتۡ وُجُوۡہُہُمۡ قِطَعًا مِّنَ الَّیۡلِ مُظۡلِمًا ؕ اُولٰٓئِکَ اَصۡحٰبُ النَّارِ ۚ ہُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ ﴿۲۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And as for those who do evil deeds, the punishment of an evil shall be the like thereof, and ignominy shall cover them. They shall have none to protect them against Allah. And they shall look as if their faces had been covered with dark patches of night. It is these who are the inmates of the Fire; therein shall they abide.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور وہ لوگ جنہوں نے بدیاں کمائیں (ان کےلئے) ہر بدی کی جزا اس جیسی ہی ہوگی اور ان پر ذلت چھا جائے گی۔ اللہ سے ان کو کوئی بچانے والا نہیں ہوگا۔ گویا ان کے چہرے ایک رات کے اندھیرا کر دینے والے ٹکڑے سے ڈھانپ دیئے گئے ہیں۔یہی آگ والے لوگ ہیں وہ اس میں لمبا عرصہ رہنے والے ہیں۔