The Holy Quran 10:29 – Yunus (یُوْنُسَ)
وَیَوۡمَ نَحۡشُرُہُمۡ جَمِیۡعًا ثُمَّ نَقُوۡلُ لِلَّذِیۡنَ اَشۡرَکُوۡا مَکَانَکُمۡ اَنۡتُمۡ وَشُرَکَآؤُکُمۡ ۚ فَزَیَّلۡنَا بَیۡنَہُمۡ وَقَالَ شُرَکَآؤُہُمۡ مَّا کُنۡتُمۡ اِیَّانَا تَعۡبُدُوۡنَ ﴿۲۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And remember the day when We shall gather them all together, then shall We say to those who ascribed partners to God, “Stand back in your places, you and your ‘partners’”. Then We shall separate them widely, one from another, and their ‘partners’ will say: ‘It was not us that you worshipped.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور (یاد رکھو) وہ دن جب ہم ان سب کو اکٹھا کریں گے پھر ہم ان سے جنہوں نے شرک کیا کہیں گے اپنی جگہ پر تم (بھی) رُک جاؤ اور تمہارے شریک بھی۔ پھر ہم ان کے درمیان تفریق کردیں گے اور ان کے (مزعومہ) شریک کہیں گے تم ہماری عبادت تو نہیں کیا کرتے تھے۔