The Holy Quran 10:31 – Yunus (یُوْنُسَ)

ہُنَالِکَ تَبۡلُوۡا کُلُّ نَفۡسٍ مَّاۤ اَسۡلَفَتۡ وَرُدُّوۡۤا اِلَی اللّٰہِ مَوۡلٰٮہُمُ الۡحَقِّ وَضَلَّ عَنۡہُمۡ مَّا کَانُوۡا یَفۡتَرُوۡنَ ﴿٪۳۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

There shall every soul realize what it shall have sent on before. And they shall be brought back to Allah, their true Master, and all that they used to forge shall be lost to them.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہاں ہر رُوح جان لے گی جو وہ کرتی رہی ہے اور وہ اپنے حقیقی مولیٰ اللہ کی طرف لوٹائے جائیں گے اور اُن سے جاتا رہے گا جو وہ افترا کیا کرتے تھے۔