The Holy Quran 10:32 – Yunus (یُوْنُسَ)
قُلۡ مَنۡ یَّرۡزُقُکُمۡ مِّنَ السَّمَآءِ وَالۡاَرۡضِ اَمَّنۡ یَّمۡلِکُ السَّمۡعَ وَالۡاَبۡصَارَ وَمَنۡ یُّخۡرِجُ الۡحَیَّ مِنَ الۡمَیِّتِ وَیُخۡرِجُ الۡمَیِّتَ مِنَ الۡحَیِّ وَمَنۡ یُّدَبِّرُ الۡاَمۡرَ ؕ فَسَیَقُوۡلُوۡنَ اللّٰہُ ۚ فَقُلۡ اَفَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿۳۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Say, ‘Who provides sustenance for you from the heaven and the earth? Or who is it that has power over the ears and the eyes? And who brings forth the living from the dead and brings the dead out of the living? And who governs all affairs?’ They will say, ‘Allah’. Then say, ‘Will you not then seek His protection?’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پوچھ کہ کون ہے جو تمہیں آسمان اور زمین سے رزق عطا کرتا ہے یا وہ کون ہے جو کانوں اور آنکھوں پر اختیار رکھتا ہے اور زندہ کو مُردہ سے نکالتا ہے اور مُردہ کو زندہ سے نکالتا ہے اور کون ہے جو نظامِ کائنات کو تدبیر سے چلاتا ہے۔ پس وہ کہیں گے کہ اللّٰہ۔ تُو کہہ دے کہ پھر کیا تم تقویٰ اختیار نہیں کروگے؟