The Holy Quran 10:34 – Yunus (یُوْنُسَ)

کَذٰلِکَ حَقَّتۡ کَلِمَتُ رَبِّکَ عَلَی الَّذِیۡنَ فَسَقُوۡۤا اَنَّہُمۡ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۳۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Thus is the word of thy Lord proved true against those who rebel, that they believe not.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اسی طرح تیرے ربّ کا فرمان ان لوگوں پر صادق آتا ہے جنہوں نے فسق کیا کہ وہ ہرگز ایمان نہیں لائیں گے۔