The Holy Quran 10:35 – Yunus (یُوْنُسَ)
قُلۡ ہَلۡ مِنۡ شُرَکَآئِکُمۡ مَّنۡ یَّبۡدَؤُا الۡخَلۡقَ ثُمَّ یُعِیۡدُہٗ ؕ قُلِ اللّٰہُ یَبۡدَؤُا الۡخَلۡقَ ثُمَّ یُعِیۡدُہٗ فَاَنّٰی تُؤۡفَکُوۡنَ ﴿۳۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Say, ‘Is there any of your associate-gods who originates creation and then reproduces it?’ Say, ‘It is Allah alone Who originates creation and then reproduces it. Whither then are you turned away?’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پوچھ کہ کیا تمہارے شرکاءمیں سے بھی کوئی ہے جو تخلیق کا آغاز بھی کرتا ہو پھر اسے دہراتا بھی ہو؟ تُو (ان سے) کہہ دے اللہ ہی ہے جو تخلیق کا آغاز کرتا ہے پھر اسے دہراتا بھی ہے۔پس تم کہاں بہکائے جا رہے ہو۔