The Holy Quran 10:37 – Yunus (یُوْنُسَ)

وَمَا یَتَّبِعُ اَکۡثَرُہُمۡ اِلَّا ظَنًّا ؕ اِنَّ الظَّنَّ لَا یُغۡنِیۡ مِنَ الۡحَقِّ شَیۡئًا ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَلِیۡمٌۢ بِمَا یَفۡعَلُوۡنَ ﴿۳۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And most of them follow nothing but conjecture. Surely, conjecture avails nothing against truth. Verily, Allah is well aware of what they do.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور ان میں سے اکثر لوگ ظن کے سوا کسی چیز کی پیروی نہیں کرتے (جبکہ) یقیناً ظن حق سے کچھ بھی بے نیاز نہیں کر سکتا۔ یقیناً اللہ اسے خوب جانتا ہے جو وہ کرتے ہیں۔