The Holy Quran 10:38 – Yunus (یُوْنُسَ)

وَمَا کَانَ ہٰذَا الۡقُرۡاٰنُ اَنۡ یُّفۡتَرٰی مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ وَلٰکِنۡ تَصۡدِیۡقَ الَّذِیۡ بَیۡنَ یَدَیۡہِ وَتَفۡصِیۡلَ الۡکِتٰبِ لَا رَیۡبَ فِیۡہِ مِنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۟۳۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And this Qur’an is not such as might be devised by any one except Allah. On the contrary, it fulfils that which is before it and is an exposition of the Law of God. There is no doubt about it. It is from the Lord of the worlds.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور یہ قرآن ایسا نہیں کہ اللہ سے الگ رہ کر (محض) افترا کرلیا جائے۔ لیکن یہ اس کی تصدیق (کرتا) ہے جو اس کے سامنے ہے اور اس کتاب کی تفصیل ہے جس میں کوئی شک نہیں۔ ربّ العالمین کی طرف سے ہے۔