The Holy Quran 10:40 – Yunus (یُوْنُسَ)

بَلۡ کَذَّبُوۡا بِمَا لَمۡ یُحِیۡطُوۡا بِعِلۡمِہٖ وَلَمَّا یَاۡتِہِمۡ تَاۡوِیۡلُہٗ ؕ کَذٰلِکَ کَذَّبَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ فَانۡظُرۡ کَیۡفَ کَانَ عَاقِبَۃُ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۴۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Nay, but they have rejected that the knowledge of which they did not encompass nor has the true significance thereof yet come to them. In like manner did those before them reject the truth. But see what was the end of those who did wrong!

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

حقیقت یہ ہے کہ وہ اُسے جھٹلا رہے ہیں جس کے علم کا وہ احاطہ نہیں کرسکے اور ابھی تک اس کا مفہوم اُن پر ظاہر نہیں ہوا۔ اسی طرح ان لوگوں نے بھی جھٹلایا تھا جو اُن سے پہلے تھے۔ پس تُو دیکھ کہ ظالموں کا کیسا انجام ہوا۔