The Holy Quran 10:52 – Yunus (یُوْنُسَ)

اَثُمَّ اِذَا مَا وَقَعَ اٰمَنۡتُمۡ بِہٖ ؕ آٰلۡـٰٔنَ وَقَدۡ کُنۡتُمۡ بِہٖ تَسۡتَعۡجِلُوۡنَ ﴿۵۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

‘Is it then when it has befallen you that you will believe in it? What! Now! And before this you used to demand its speedy coming?’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

تو پھر کیا اس وقت اس پر ایمان لاؤ گے جب وہ واقعہ ہو چکا ہوگا۔ کیا اب (بھاگ نکلنے کی کوئی راہ ہے) اور تم تو اُسے جلدتر لانے کا مطالبہ کیا کرتے تھے۔