The Holy Quran 10:53 – Yunus (یُوْنُسَ)
ثُمَّ قِیۡلَ لِلَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا ذُوۡقُوۡا عَذَابَ الۡخُلۡدِ ۚ ہَلۡ تُجۡزَوۡنَ اِلَّا بِمَا کُنۡتُمۡ تَکۡسِبُوۡنَ ﴿۵۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Then will it be said to those who did wrong, ‘Taste ye the abiding punishment. You are not requited save for that which you used to earn.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پھر ان لوگوں سے جنہوں نے ظلم کیا کہا جائے گا کہ (اب) ہمیشگی کا عذاب چکھو۔ کیا تمہیں اُن کے سوا بھی جزا دی جا رہی ہے جو کَسَب تم کیا کرتے تھے۔