The Holy Quran 10:54 – Yunus (یُوْنُسَ)

وَیَسۡتَنۡۢبِئُوۡنَکَ اَحَقٌّ ہُوَ ؕؔ قُلۡ اِیۡ وَرَبِّیۡۤ اِنَّہٗ لَحَقٌّ ۚؕؔ وَمَاۤ اَنۡتُمۡ بِمُعۡجِزِیۡنَ ﴿٪۵۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And they enquire of thee, ‘Is it true?’ Say, ‘Yea, by my Lord! It is most surely true; and you cannot frustrate it.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور وہ تجھ سے پوچھتے ہیں کہ کیا وہ حق ہے؟ تُو کہہ دے ہاں! قسم ہے میرے ربّ کی کہ یقیناً وہ حق ہے اور تم (اُسے) عاجز کرنے والے نہیں بن سکوگے۔