The Holy Quran 10:58 – Yunus (یُوْنُسَ)

یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ قَدۡ جَآءَتۡکُمۡ مَّوۡعِظَۃٌ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ وَشِفَآءٌ لِّمَا فِی الصُّدُوۡرِ ۬ۙ وَہُدًی وَّرَحۡمَۃٌ لِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۵۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

O mankind! there has indeed come to you an exhortation from your Lord and a cure for whatever disease there is in the hearts, and a guidance and a mercy to the believers.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اے انسانو! یقیناً تمہارے پاس تمہارے ربّ کی طرف سے نصیحت کی بات آچکی ہے اِسی طرح جو (بیماری) سینوں میں ہے اس کی شفا بھی۔ اور مومنوں کے لئے ہدایت اور رحمت بھی۔