The Holy Quran 10:59 – Yunus (یُوْنُسَ)

قُلۡ بِفَضۡلِ اللّٰہِ وَبِرَحۡمَتِہٖ فَبِذٰلِکَ فَلۡیَفۡرَحُوۡا ؕ ہُوَ خَیۡرٌ مِّمَّا یَجۡمَعُوۡنَ ﴿۵۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Say, ‘All this is through the grace of Allah and through His mercy; therein, therefore, let them rejoice. That is better than what they hoard.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

تُو کہہ دے کہ (یہ) محض اللہ کے فضل اور اس کی رحمت سے ہے۔ پس اس پر چاہئے کہ وہ بہت خوش ہوں۔ وہ اُس سے بہتر ہے جو وہ جمع کرتے ہیں۔