The Holy Quran 10:61 – Yunus (یُوْنُسَ)
وَمَا ظَنُّ الَّذِیۡنَ یَفۡتَرُوۡنَ عَلَی اللّٰہِ الۡکَذِبَ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَذُوۡ فَضۡلٍ عَلَی النَّاسِ وَلٰکِنَّ اَکۡثَرَہُمۡ لَا یَشۡکُرُوۡنَ ﴿٪۶۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
What think those who invent lies against Allah of the Day of Resurrection? Surely, Allah is gracious towards mankind, but most of them are not thankful.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور وہ لوگ جو اللہ پر جھوٹ گھڑتے ہیں قیامت کے دن ان کی کیا سوچ ہوگی۔ یقیناً اللہ لوگوں پر بہت فضل کرنے والا ہے لیکن ان میں سے اکثر شکر ادا نہیں کرتے۔