The Holy Quran 10:66 – Yunus (یُوْنُسَ)
وَلَا یَحۡزُنۡکَ قَوۡلُہُمۡ ۘ اِنَّ الۡعِزَّۃَ لِلّٰہِ جَمِیۡعًا ؕ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۶۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And let not their words grieve thee. Surely, all power belongs to Allah. He is the All-Hearing, the All-Knowing.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور تجھے اُن کی بات غمگین نہ کرے۔ یقیناً عزت تمام تر اللہ ہی کے اختیار میں ہے۔ وہ بہت سننے والا (اور) دائمی علم رکھنے والا ہے۔