The Holy Quran 10:68 – Yunus (یُوْنُسَ)

ہُوَ الَّذِیۡ جَعَلَ لَکُمُ الَّیۡلَ لِتَسۡکُنُوۡا فِیۡہِ وَالنَّہَارَ مُبۡصِرًا ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوۡمٍ یَّسۡمَعُوۡنَ ﴿۶۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

He it is Who has made for you the night dark that you may rest therein, and the day full of light. Surely, therein are Signs for a people who listen.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہی ہے جس نے تمہارے لئے رات بنائی تا کہ تم اس میں تسکین پاؤ اور دن کو روشن کرنے والا بنایا۔ یقیناً اس میں ایسے لوگوں کے لئے بہت سے نشانات ہیں جو (بات) سنتے ہیں۔