The Holy Quran 10:7 – Yunus (یُوْنُسَ)

اِنَّ فِی اخۡتِلَافِ الَّیۡلِ وَالنَّہَارِ وَمَا خَلَقَ اللّٰہُ فِی السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ لَاٰیٰتٍ لِّقَوۡمٍ یَّتَّقُوۡنَ ﴿۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Verily, in the alternation of night and day, and in all that Allah has created in the heavens and the earth there are Signs for a God-fearing people.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یقیناً رات اور دن کے اَدلنے بدلنے میں اور اس میں جو اللہ نے آسمانوں اور زمین میں پیدا کیا ایک تقویٰ کرنے والی قوم کے لئے بہت سے نشانات ہیں۔