The Holy Quran 10:71 – Yunus (یُوْنُسَ)

مَتَاعٌ فِی الدُّنۡیَا ثُمَّ اِلَیۡنَا مَرۡجِعُہُمۡ ثُمَّ نُذِیۡقُہُمُ الۡعَذَابَ الشَّدِیۡدَ بِمَا کَانُوۡا یَکۡفُرُوۡنَ ﴿٪۷۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

They will have some enjoyment in this world. Then to Us is their return. Then shall We make them taste a severe punishment, because they used to disbelieve.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

دنیا میں کچھ فائدہ اٹھانا ہے پھر ہماری ہی طرف اُن کا لَوٹنا ہے پھر ہم انہیں سخت عذاب چکھائیں گے بسبب اس کے کہ وہ کفر کیا کرتے تھے۔