The Holy Quran 10:76 – Yunus (یُوْنُسَ)

ثُمَّ بَعَثۡنَا مِنۡۢ بَعۡدِہِمۡ مُّوۡسٰی وَہٰرُوۡنَ اِلٰی فِرۡعَوۡنَ وَمَلَا۠ئِہٖ بِاٰیٰتِنَا فَاسۡتَکۡبَرُوۡا وَکَانُوۡا قَوۡمًا مُّجۡرِمِیۡنَ ﴿۷۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Then did We send, after them, Moses and Aaron to Pharaoh and his chiefs with Our Signs, but they behaved arrogantly. And they were a sinful people.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پھر ان کے بعد ہم نے موسیٰ اور ہارون کو فرعون اور اس کے سرداروں کی طرف اپنے نشانات کے ساتھ مبعوث کیا تو انہوں نے استکبار کیا اور وہ ایک مجرم قوم تھے۔