The Holy Quran 10:8 – Yunus (یُوْنُسَ)
اِنَّ الَّذِیۡنَ لَا یَرۡجُوۡنَ لِقَآءَنَا وَرَضُوۡا بِالۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا وَاطۡمَاَنُّوۡا بِہَا وَالَّذِیۡنَ ہُمۡ عَنۡ اٰیٰتِنَا غٰفِلُوۡنَ ۙ﴿۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Those who look not for the meeting with Us and are content with the life of this world and feel at rest therewith, and those who are heedless of Our Signs —
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً وہ لوگ جو ہماری ملاقات کی توقع نہیں رکھتے اور دنیوی زندگی پر راضی ہو چکے ہیں اور اسی پر مطمئن ہو گئے ہیں اور وہ لوگ بھی جو ہمارے نشانات سے غافل ہیں۔