The Holy Quran 10:82 – Yunus (یُوْنُسَ)
فَلَمَّاۤ اَلۡقَوۡا قَالَ مُوۡسٰی مَا جِئۡتُمۡ بِہِ ۙ السِّحۡرُ ؕ اِنَّ اللّٰہَ سَیُبۡطِلُہٗ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُصۡلِحُ عَمَلَ الۡمُفۡسِدِیۡنَ ﴿۸۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And when they had cast, Moses said, ‘What you have brought is mere sorcery. Surely, Allah will make it vain. Verily, Allah does not allow the work of mischief-makers to prosper.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس جب انہوں نے ڈال دیا (جو ڈالنا تھا) تو موسیٰ نے کہا جو تم لائے ہو وہ محض نظر کا دھوکہ ہے۔ اللہ یقیناً اُسے باطل کردے گا۔ یقیناً اللہ مفسدین کے عمل کو صحیح قرار نہیں دیتا۔