The Holy Quran 10:86 – Yunus (یُوْنُسَ)
فَقَالُوۡا عَلَی اللّٰہِ تَوَکَّلۡنَا ۚ رَبَّنَا لَا تَجۡعَلۡنَا فِتۡنَۃً لِّلۡقَوۡمِ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿ۙ۸۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And they said, ‘In Allah do we put our trust. Our Lord, make us not a trial for the wrongdoing people.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
تو انہوں نے (جواباً) کہا اللہ پر ہی ہم توکل رکھتے ہیں۔ اے ہمارے ربّ! ہمیں ظالم لوگوں کے لئے ابتلا نہ بنا۔