The Holy Quran 10:9 – Yunus (یُوْنُسَ)

اُولٰٓئِکَ مَاۡوٰٮہُمُ النَّارُ بِمَا کَانُوۡا یَکۡسِبُوۡنَ ﴿۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

It is these whose abode is Fire, because of what they earned.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یہی وہ لوگ ہیں جن کا ٹھکانا آگ ہے بسبب اس کے جو وہ کَسَب کرتے رہے۔