The Holy Quran 10:90 – Yunus (یُوْنُسَ)

قَالَ قَدۡ اُجِیۡبَتۡ دَّعۡوَتُکُمَا فَاسۡتَقِیۡمَا وَلَا تَتَّبِعٰٓنِّ سَبِیۡلَ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۹۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

He said, ‘Your prayer is accepted. So be ye twain steadfast, and follow not the path of those who know not.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اس نے کہا تم دونوں کی دعا قبول کرلی گئی۔ پس تم دونوں استقامت دکھاؤ اور ہرگز ان لوگوں کے رستے کی پیروی نہ کرو جو کچھ نہیں جانتے۔