The Holy Quran 10:95 – Yunus (یُوْنُسَ)
فَاِنۡ کُنۡتَ فِیۡ شَکٍّ مِّمَّاۤ اَنۡزَلۡنَاۤ اِلَیۡکَ فَسۡـَٔلِ الَّذِیۡنَ یَقۡرَءُوۡنَ الۡکِتٰبَ مِنۡ قَبۡلِکَ ۚ لَقَدۡ جَآءَکَ الۡحَقُّ مِنۡ رَّبِّکَ فَلَا تَکُوۡنَنَّ مِنَ الۡمُمۡتَرِیۡنَ ﴿ۙ۹۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And if thou art in doubt concerning that which We have sent down to thee, ask those who have been reading the Book before thee. Indeed the truth has come to thee from thy Lord; be not, therefore, of those who doubt.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس اگر تُو اس بارہ میں کسی تردّد میں ہو جو ہم نے تیری طرف اتارا ہے تو اُن سے پوچھ لے جو تجھ سے پہلے (بھیجی ہوئی) کتاب پڑھتے ہیں۔ یقیناً حق ہی ہے جو تیرے ربّ کی طرف سے تیرے پاس آیا ہے پس تُو ہرگز شک کرنے والوں میں سے نہ ہو۔